بھٹی راجپوتوں کی ایک شاخ، جو بہاولپور، لودہراں، ملتان وغیرہ میں آباد ہے۔