چنگھائی (Qinghai) (چینی: 青海؛ پنین: Qīnghǎi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ اس کا شمار چین کی انتظامی تقسیم میں سب سے بڑے صوبوں میں کیا جاتا ہے، صوبے کے رقبہ کے اعتبار سے یہ چوتھا سب سے بڑا صوبہ ہے لیکن آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔


青海省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی青海省 (Qīnghǎi Shěng)
 • مخفف (پنین: Qīng)
دیگر transcription(s)
 • تبتیམཚོ་སྔོན་ཞིང་ཆེན།
 • منگولیائیᠬᠥᠬᠡ ᠨᠠᠭᠤᠷ ᠮᠤᠶᠶ
نقشہ محل وقوع صوبہ چنگھائی Qinghai Province
نقشہ محل وقوع صوبہ چنگھائی
Qinghai Province
وجہ تسمیہچنگھائی جھیل کے نام سے ماخوذ ("نیلی / سبز جھیل").
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
شینینگ
تقسیمات8 پریفیکچر، 43 کاؤنٹیاں، 429 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریلیو ہونگانگ
 • گورنرہاو پینگ
رقبہ[1]
 • کل720,000 کلومیٹر2 (280,000 میل مربع)
رقبہ درجہچوتھا
آبادی (2010)[2]
 • کل5,626,722
 • درجہتیسواں
 • کثافت7.8/کلومیٹر2 (20/میل مربع)
 • کثافت درجہتیسواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 54%
تبتی - 21%
ہوئی - 16%
ٹو - 4%
سالار - 1.8%
منگول - 1.8%
 • زبانیں اور لہجےژونگیوان مینڈارن, امدو تبتی, سالار, یوگور, اوئرات اور منگور
آیزو 3166 رمزCN-63
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 163.4 بلین
US$ 25.9 بلین (تیسواں)
 - فی کسCNY 24,115
US$ 3,562 (بائیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.720 (متوسط) (ستائیسواں)
ویب سائٹhttp://www.qh.gov.cn/
(آسان چینی)
یہ مضمون منگولیائی متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو منگولیائی متن کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔


چنگھائی
چینی نام
چینی 青海
ہانیو پنین Qīnghǎi
تبتی نام
تبتی མཚོ་སྔོན་
منگولیائی نام
منگولیائی نص ᠬᠥᠬᠡ ᠨᠠᠭᠤᠷ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Qinghai Province"۔ Ministry of Commerce of Qinghai Province۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013