چودھری افتخار نذیر
پاکستان میں سیاستدان
چودھری افتخار نذیر پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
چودھری افتخار نذیر | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جون 1956ء (68 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔159 (NA-159 (Khanewal-IV))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018