عام استعمال میں کسی شخص کا مال اس کی مرضی یا اجازت کے بغیر غیر قانونی طور پر لے لینے کو چوری کہتے ہیں اور یہ عمل کرنے والے شخص کو چور کہا جاتا ہے۔

پاؤل چارلس، چوکارنے-موریو، چالاک چور، 1931

چوری کی تعریف ترمیم

چوری کا لغوی معنی ہے خفیہ طریقے سے کسی اور کی چیز اٹھا لینا۔[1]جبکہ شرعی تعریف یہ ہے کہ عاقل بالغ شخص کا کسی ایسی محفوظ جگہ سے جس کی حفاظت کا انتظام کیا گیا ہو دس درہم یا اتنی مالیت (یا اس سے زیادہ) کی کوئی ایسی چیز جو جلدی خراب ہونے والی نہ ہو چھپ کر کسی شبہ و تاویل کے بغیر اٹھا لینا[2]اور اصطلاحی تعریف ہے: کسی کی ملکیت کو اس کے مالک کے علم میں لائے بغیر ناحق اپنی ملکیت ٹھہرانا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ہدایہ، کتاب السرقۃ، 1/362
  2. فتح القدیر، کتاب السرقۃ، 5/120