چٹوکہ بھٹ

بلوچستان، پاکستان کا ایک آباد مقام

چٹوکہ بھٹ انگریزی (Chatoka Bhit) بلوچستان پاکستان کے ضلع خضدار تحصیل وڈھ میں سرسبز وادی پلیماس میں ایک قدیم گائوں ہے جو ایک ٹیلے پر ہے۔ اس گائوں کے نام کا مطلب ہے ٹپکتے پانی والے ٹیلے والا گائوں۔براہوی زبان میں بھٹ ٹیلے کو کہتے ہیں اور چٹوکہ کا مطلب ہے پانی کے قطروں کا ٹپکنا۔ یہ گائون پب پہاڑ کے قریب تھریہ غار کے نزدیک ہے جہاں تھریہ غار نقش نگاری اور قدیم تحریریں ملی ہیں۔ اس گائوں کے ارد گرد وادی پلیماس میں ہریالی ہی ہریالی ہے۔ اب وڈھ شہر سے اس گائون کی طرف وڈھ پلیماس روڈ جاتا ہے۔[1][2]

قِلی چٹوکہ بھٹ

حوالہ جات ترمیم