چک 12 بی سی تحصیل و ضلع بہاولپور کا خوبصورت گاؤں ہے جو یزمان بہاولپور روڈ پر واقع ہے