چینل 24 ایک اردو زبان کا پاکستانی حالات حاضرہ کا ٹیلی ویژن چینل ہے۔ اس کا آغاز 2015ء میں ہوا اور اس کا صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔

چینل 24 پاکستان
ملکپاکستان
ہیڈ کوارٹرلاہور، پنجاب، پاکستان
پروگرامنگ
زباناردو
ملکیت
مالکمحسن نقوی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم