چی زیٹ – 75
CZ 75

ملک چیک جمہوریہ
کمپنی Česká zbrojovka Uherský Brod
وزن 1000 گرام
لمبائی 206 م۔ م۔
سطح 9x19م م
40 SW
9x21 م م

چی زیٹ – 75 ( چیک میں:CZ-75 ) ایک ادھ خودکار پستول ہے جس چیک جمہوریہ میں بنایا جاتا ہے۔ یہ ہتھیار آپنے کلاس میں سب سے اچھا ہے۔ چیک کے ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﮈﯾﺰﺍﺋﻨﺮ František Koucký ﻧﮯ 1975 ﻣﯿﮟ چی زیٹ – 75 کی ایجاد کی۔ یہ پستول عام طور پر مشرقی ملکوں کو برامد ہوتا ہے۔ یہ پستول چھوٹے پیٹنٹ تحفظ کی وجہ سے ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ کپی ہونے والا ہتیار ہے ﺍﺱ ﮐﺎ ﻭﺯﻥ ایک ﮐﻠﻮﮔﺮﺍﻡ ہے۔ اس میں 9x19م م، 9x21 م مIMI یا 40S&W کارتوس استعمال ہوتا ہے۔

چی زیٹ – 75 کا اقسام ترمیم

  • CZ-75
  • CZ-75B
  • CZ-75B SA
  • CZ-85
  • CZ-85B
  • CZ-75BD
  • CZ-75 DAO
  • CZ-75 SP-01
  • CZ-75 Compact
  • CZ-75D PČR Compact
  • CZ-75 P-01
  • CZ-75 D Compact
  • CZ-75 P-07

منابع ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔