ڈاکٹر راجندر پرساد اسٹیڈیم


ڈاکٹر راجندر پرساد اسٹیڈیم مرگاؤ ، گوا ، بھارت میں ہے اور یہ گوا کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ ہے۔ اس میں 5000 افراد کی گنجائش ہے اور اسے 1954ء میں کھولا گیا تھا۔

مقاممرگاؤ، گوا
گنجائش5,000 (کرکٹ)
سطحگھاس
افتتاح1954
کرایہ دار
گوا کرکٹ ٹیم

حوالہ جات ترمیم