ڈالکیتھ ویلنٹائن کولنز (پیدائش: 31 جولائی 1907ء)|(انتقال:7 جنوری 2001ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے وہ 1949ء اور 1962ء کے درمیان 10ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔ [1]

ڈل کولنز
ذاتی معلومات
مکمل نامڈالکیتھ ویلنٹائن کولنز
پیدائش31 جولائی 1907(1907-07-31)
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
وفات7 جنوری 2001(2001-10-70) (عمر  93 سال)
کیپ ٹاؤن, جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر10 (1949–1962)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 7 جنوری 2001ء کو کیپ ٹاؤن, جنوبی افریقہ میں 93 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dal Collins"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2013