ڈھوک مرید(انگریزی: Dhok-Murid) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ تحصیل سرائے عالمگیرکا ایک اہم گاؤں جو نہر اپر جہلم کے کنارے واقع ہے۔[1]


ڈھوک مرید
قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم