ڈھڈیوالہ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں واقع ایک علاقے کا نام ہے جس میں کموکا اور بالا برادری اکثریت میں رہتے ہیں اس علاقے کے موجودہ ایم پی اے لطیف نظر گجر اور ایم این اے فیض اللہ کموکا ہیں اس علاقے میں بڑا محلہ اقبال نگر ہے محمد علی کا بھی تعلق اسی علاقے سے ہے محمد علی جو کے پنجابی زبان اور تہذیب وثقافت کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں علی کو اپنی ماں بولی سے شروع سے ہی لگاؤ رہا ہے