ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور، پنجاب، پاکستان کے انتظامی علاقے لاہور کنٹونمنٹ میں ایک محلہ ہے۔ اگرچہ یہ ضلع لاہور کا حصہ ہے تاہم یہ براہ راست لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر انتظام ہے۔ اسے 1975ء میں عسکریہ پاکستان نے قائم کیا۔[1]

محلہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
شہرلاہور
ٹاؤنلاہور کنٹونمنٹ
یونین کونسل152

مزید دیکھیے ترمیم

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی

حوالہ جات ترمیم

  1. "DHA Lahore establishment"۔ DHA Lahore History۔ DHA Lahore۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2012