ڈیوڈ جان وائٹ (پیدائش: 26 جون 1961ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1990ء میں دو ٹیسٹ میچ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

ڈیوڈ وائٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ جان وائٹ
پیدائش26 جون 1961(1961-06-26)
گیسبورن, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 174)10 اکتوبر 1990  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ18 اکتوبر 1990  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 70)2 نومبر 1990  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ7 نومبر 1990  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 3 106 44
رنز بنائے 31 37 4,926 792
بیٹنگ اوسط 7.75 12.33 28.97 19.31
100s/50s 0/0 0/0 7/28 1/0
ٹاپ اسکور 18 15 209 101
گیندیں کرائیں 3 2,436
وکٹ 3
بالنگ اوسط 41.48
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/45
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 45/– 14/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مئی 2017

کیریئر ترمیم

مقامی طور پر وائٹ نے ناردرن ڈسٹرکٹس کے لیے 99 اول درجہ میچز کھیلے وائٹ نے ہاک کپ میں پاورٹی بے اور بے آف پلینٹی کے لیے بھی کھیلا۔ ایک سابق معروف رگبی منتظم ڈیوڈ وائٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "David White new CEO of New Zealand Cricket"۔ 5 December 2011