کائنات اروڑہ

بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل

کائنات اروڑہ (پیدائش: 2 دسمبر 1986) [1] ایک بالی وڈ فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ کائنات اروڑہ نے اپنا فلمی کیریئر کا آغاز بالی وڈ 100 کروڑ کا کاروبار کرنے والی فلم گرینڈ مستی سے کیا، جس میں وہ بطور مارلو نمودار ہوئیں [2]۔گرینڈ مستی کے علاوہ وہ من کتھا اور کٹھا میٹھا [3]میں بھی جلوہ گر ہوئیں۔ اس کے علاوہ وہ ملیالم فلموں میں گیت بھی گاتی ہیں [4][5]۔

کائنات اروڑہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 دسمبر 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہرہ دون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

کائنات اروڑہ سہارنپور، اترپردیش میں ایک پنجابی خاندان میں پیدا ہوئیں [6]۔وہ مرحومہ دیویا بھارتیہ کی دور سے کزن ہیں۔ [7][8] 2012ء میں کائنات اروڑہ نے ایک ضعیف اور عمر رسیدہ بڑھیا کو اپنا لیا اور اب تک وہ ان کی دیکھ بھال اور خیال رکھتی ہیں۔[9]

فلموں کی فہرست ترمیم

سال فلم کردار زبان مزید
2010 کھٹا میٹھا نغمہ "ایلا رے ایلا" میں خصوصی ظہور ہندوستانی (خصوصی ظہور)
2011 منکتھا خصوصی ظہور تمل (خصوصی ظہور)
2013 گرانڈ مستی مرلو ہندوستانی
2015 لیلیٰ او لیلیٰ لیلیٰ ملیالم
2015 موگالی پوو/سیکرٹ تیلگو & ہندوستانی
2015 فرار نِکی/جاسمین پنجابی مع گپی گریوال[10][11]
2018 جگا جیوندا اے رانو پنجابی [12][13]

حوالہ جات ترمیم

  1. Simon, Litty. (13 May 2015) Every actor should learn from Mohanlal: Kainaat Arora آرکائیو شدہ 28 اپریل 2019 بذریعہ وے بیک مشین. English.manoramaonline.com. Retrieved on 2015-11-20.
  2. "Always wanted to debut with comedy film: Kainaat Arora"۔ Newstrackindia.com/۔ 10 August 2013۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  3. "I always wanted to be an actress"۔ ibnlive.in.com/۔ 24 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  4. "Kainaat Arora set to sizzle in `Hate Story 2` item song"۔ Zeenews.india.com/۔ 10 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  5. "Divya Bharti's cousin Kainaat Arora to make Bollywood debut with Grand Masti"۔ Movies.ndtv.com۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  6. "Archived copy"۔ 25 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015 
  7. "Divya Bharti's cousin Kainaat Arora beat 200 girls to bag Grand Masti role"۔ The Indian Express۔ 8 August 2013۔ 11 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  8. Singh, Prashant (3 September 2013) Divya Bharti was not my real sister: Kainaat Arora آرکائیو شدہ 7 ستمبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین. Hindustan Times
  9. "Archived copy"۔ 16 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018 
  10. Gippy Grewal in Faraar – The Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (20 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.
  11. First Look revealed: Gippy Grewal's rugged look in ‘Faraar’ | Latest News & Gossip on Popular Trends at. India.com (13 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.
  12. Gippy Grewal in Faraar – The Times of India آرکائیو شدہ 4 اگست 2017 بذریعہ وے بیک مشین. Timesofindia.indiatimes.com (20 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.
  13. First Look revealed: Gippy Grewal's rugged look in ‘Faraar’ | Latest News & Gossip on Popular Trends at آرکائیو شدہ 8 جولا‎ئی 2017 بذریعہ وے بیک مشین. India.com (13 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.

متعلقہ روابط ترمیم