کافانا (بوسنیائی، مونٹینیگری اور سربیائی: kafeana تلفظ [kafǎna]) (مقدونیائی кафеана، کروشیائی: kavana سربی کروشیائی تلفظ: [kaʋǎna]) سابقہ یوگوسلاویہ کے ممالک میں یہ اصطلاح چھوٹے ریستوران جہاں بنیادی طور پر الکحلی مشروبات، قہوہ اور ہلکی غذا اور دوسری کھانے کی چیزیں ملتی ہیں۔

ایک کافانا

اسم بندی اور اشتقاقیات ترمیم

علاقائی اختلافات کے باوجود، لفظ دراصل ترکی (kahvehane) قہوہ خانہ جو خود فارسی زبان سے ماخوذ ہے۔

بیرونی روابط ترمیم