کتاب الزہد کتب حدیث کی وہ قسم ہے جس میں ایسے مضامین کی روایات کو درج کیا جاتا ہے جس سے قلب میں رقت پیدا ہوتی ہے اور فکر آخرت کا جذبہ بیدار ہوتا ہے [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ49 مکتبہ رحمانیہ لاہور