کتب علل اقسام کتب حدیث میں سے ایک قسم ہے۔
ان کتابوں کو کہتے ہیں جن میں احادیث کے ضعف کی وجوہات کو بیان کیا جائے ، مثلاً : کوئی روایت اگر ضعیف ہے توکیوں ہے ؟ کیا اس کا کوئی راوی ضعیف ہے یا اس سند کا سلسلہ ٹوٹا (منقطع ) ہے یا کوئی وجہ ہے ۔ غرض کہ احادیث کو ان کی علتوں کے ساتھ بیان کیا جائے ، اس موضوع پر امام ابن جوزی کی ”العلل المتناہیة “ اور امام دارقطنی کی ” کتاب العلل “اور امام ابن حاتم کی ”علل ابن حاتم “ہے ۔

حوالہ جات ترمیم