کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست

کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست (Karachay-Cherkess Autonomous Oblast) (روسی: Карачаево-Черкесская автономная область Karačaevo-Čerkesskaja avtonomaja oblast;[1] (krc: Къарачай-Черкес автоном область Qaraçay-Çerkes avtonom oblast)‏;[1] (kbd: Къэрэшей-Черкес автономнэ область Qerešej-Čérkés avtonomne oblast)‏;[1] (abq: Къарча-Черкес автоном область Q̇arća-Ćerkes avtonom oblast)‏[1]) سوویت اتحاد میں ایک خود مختار اوبلاست تھا جسے 12 جنوری، 1922ء کو قائم کیا گیا۔ بعد میں یہ کراچائے-چرکیس جمہوریہ میں تبدیل ہو گیا۔[2] کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست 1922ء میں اصل میں چرکیس اور کراچائے قوموں کے لیے قائم کیا گیا تھا، جسے 1926ء میں تحلیل کر دیے جانے کے بعد کراچائے خود مختار اوبلاست اور چرکیس خود مختار اوبلاست بنائے گئے۔

کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست
Karachay-Cherkessia Autonomous Oblast
Къарачай-Черкес AО
Къэрэшей-Черкес AО
Карачаево-Черкесская AО
1922–1926
1957–1991

Map of the Soviet قفقاز
including the Karachay-Cherkessia AO.
دار الحکومتچرکیسک
تاریخ
تاریخی دوربیسویں صدی
• 
12 جنوری 1922
• 
1991
ماقبل
مابعد
پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
کراچائے-چرکیسیا
آج یہ اس کا حصہ ہے: روس

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت "KNAB, the Place Names Database of EKI"۔ Eki.ee۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2013 
  2. Encyclopedia Britannica