کراچی آپ ڈیٹس ڈاٹ کامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachiupdates.com (Error: unknown archive URL) شہر کراچی کی تازہ ترین خبریں اور بنیادی معلومات پرمشتمل اردوویب سائٹ ہے۔ جو اپریل 2007 سے قارئین کو باخبر رکھنے میں مصروف ہے۔ اس کی ٹیم میں سینئر صحافی اور معروف کالم نگار شامل ہیں۔

کراچی آپ ڈیٹس
سائٹ کی قسم
کراچی کی مقامی خبریں
ویب سائٹhttp://karachiupdates.com
آغاز2007ء
موجودہ حیثیتسرگرم

23 مارچ 2010 کو یوم پاکستان کے موقع پر اس کے انگریزی ورژن کا آغاز کیا گیا۔ مارچ 2010 میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنے اور بہترین رپورٹنگ کے اعتراف میں کراچی آپ ڈیٹس کو “ڈاکٹر عافیہ پراءڈ آف پرفارمینس ایوارڈ“ دیا گیا۔

اسی ادارے کے زیراہتمام ماہنامہ کراچی آپ ڈیٹس میگزین بھی شایع کیا جاتا ہے/

بیرونی رابطے ترمیم

کراچی آپ ڈیٹس ڈاٹ کامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachiupdates.com (Error: unknown archive URL)