بابائے قوم قائد اعظم کے مزار کے سامنے یہ ہسپتال کراچی کا اہم ہسپتال ہے۔ یہ نجی شعبہ کے زیر انتظام ہے۔