کرکوک
کرکوک (عربی: كركوك ) عراق کا ایک قدیم شہر ہے جو بابل والوں اور اشوریا والوں کے زمانے میں بھی موجود تھا۔ یہ جس صوبہ میں ہے اس کا نام بھی کرکوک ہے۔ یہ کرد لوگوں کا شہر ہے۔ مگر یہاں ترک اور عرب خاصی تعداد میں آباد ہیں۔
- ↑ https://bnn.network/world/turkey/embracing-linguistic-diversity-turkish-recognized-as-an-official-language-in-kirkuk-iraq/
- ↑ "صفحہ کرکوک في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء
کرکوک | |
---|---|
(کردی میں: کەرکووک)(ترکی میں: Kerkük)[1](عربی میں: كركوك) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ کرکوک ، عراقی کردستان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°28′00″N 44°24′00″E / 35.466666666667°N 44.4°E |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 ، متناسق عالمی وقت+04:00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 94787 |
درستی - ترمیم |