کرکٹ عالمی کپ 2023ء کا شماریاتی جائزہ

یہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے شماریات کی فہرست ہے۔ ہر فہرست میں سرفہرست پانچ ریکارڈز ماسوائے شراکت کے ریکارڈ کے۔درج کیے گئے ہیں ،

علامات ترمیم

ٹیم کے بارے علامات

  • (300/3) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک ٹیم نے تین وکٹ کے بدلے 300 رنز بنائے اور اننگز مکمل ہوئی یا رنز کامیابی سے پورے کر لیے گئے۔
  • (300) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ کسی ٹیم نے 300 رنز بنائے اور آل آؤٹ ہو گئی یا تو تمام دس وکٹیں کھو کر یا ایک یا زیادہ بلے بازوں بیٹنگ کرنے سے قاصر ہوں کر اور باقی وکٹیں گنوا دی ہوں۔

بلے بازی کی علامات

  • (100) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک بلے باز نے 100 رنز بنائے اور آؤٹ ہو گیا۔
  • (*100) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک بلے باز نے 100 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔

گیند بازی علامات

  • (5/100) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک بولر نے 100 رنز دیتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ٹیم کے اعدادوشمار ترمیم

گروپ اسٹیج پوائنٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   بھارت (H) 9 9 0 0 0 18 2.570 سیمی فائنلز میں پیش قدمی کی اور
2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
2   جنوبی افریقا 9 7 2 0 0 14 1.261
3   آسٹریلیا 9 7 2 0 0 14 0.841
4   نیوزی لینڈ 9 5 4 0 0 10 0.743
5   پاکستان 9 4 5 0 0 8 −0.199 2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
6   افغانستان 9 4 5 0 0 8 −0.336
7   انگلستان 9 3 6 0 0 6 −0.572
8   بنگلادیش 9 2 7 0 0 4 −1.087
9   سری لنکا 9 2 7 0 0 4 −1.419
10   نیدرلینڈز 9 2 7 0 0 4 −1.825
ماخذ: آئی سی سی
(H) میزبان


ٹیم کا سب سے زیادہ مجموعہ ترمیم

اسکور اوور ٹیم مدبقابل تاریخ
428/5 50   جنوبی افریقا   سری لنکا 7 اکتوبر 2023
410/4 50   بھارت   نیدرلینڈز 12 نومبر 2023
401/6 50   نیوزی لینڈ   پاکستان 4 نومبر 2023
399/7 50   جنوبی افریقا   انگلستان 21 اکتوبر 2023
399/8 50   آسٹریلیا   نیدرلینڈز 25 اکتوبر 2023
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[1]

ٹیم کا کم ترین مجموعہ ترمیم

یہ فہرست صرف مکمل ہونے والی اننگز کی فہرست ہے، کم اوورز والے میچوں میں کم ٹوٹل کو چھوڑ دیا گیا ہے سوائے اس کے جب ٹیم آل آؤٹ ہو گئی ہو۔ دوسری اننگز میں کامیاب رنز کا تعاقب اس فہرست میں شمار نہیں کیا گیا۔

اسکور اوور ٹیم بمقابلہ تاریخ
55 19.4   سری لنکا   بھارت 2 نومبر 2023
83 27.1   جنوبی افریقا 5 نومبر 2023
90 21.0   نیدرلینڈز   آسٹریلیا 25 اکتوبر 2023
129 34.5   انگلستان   بھارت 29 اکتوبر 2023
139 34.4   افغانستان   نیوزی لینڈ 18 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19نومبر 2023 [2]

پورے میچ کا سب سے بڑا مجموعہ ترمیم

اسکور اوور ٹیمیں تاریخ
771/19 99.2   آسٹریلیا (388) بمقابلہ   نیوزی لینڈ (383/9) 28 اکتوبر 2023
754/15 94.5   جنوبی افریقا (428/5) بمقابلہ   سری لنکا (326) 7 اکتوبر 2023
724/14 98.5   بھارت (397/4) بمقابلہ   نیوزی لینڈ (327) 15 نومبر 2023
689/13 98.2   سری لنکا (344/9) بمقابلہ   پاکستان (345/4) 10 اکتوبر 2023
672/19 95.3   آسٹریلیا (367/9) بمقابلہ   پاکستان (305) 20 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[3]

پورے میچ کا سب سے کم مجموعہ ترمیم

اسکور اوور ٹیمیں تاریخ
314/14 72.0   افغانستان (156) بمقابلہ   بنگلادیش (158/4) 7 اکتوبر 2023
316/12 59.0   انگلستان (156) بمقابلہ   سری لنکا (160/2) 26 اکتوبر 2023
343/15 70.0   سری لنکا (171) بمقابلہ   نیوزی لینڈ (172/5) 9 نومبر 2023
358/19 84.5   بھارت (229/9) بمقابلہ   انگلستان (129) 29 اکتوبر 2023
360/13 78.0   نیدرلینڈز (179) بمقابلہ   افغانستان (181/3) 3 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[4]

زیادہ مارجن سے جیت ترمیم

بلحاظ رنز ترمیم

مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
309 رنز   آسٹریلیا   نیدرلینڈز 25 اکتوبر 2023
302 رنز   بھارت   سری لنکا 2 نومبر 2023
243 رنز   جنوبی افریقا 5 نومبر 2023
229 رنز   جنوبی افریقا   انگلستان 21 اکتوبر 2023
190 رنز   نیوزی لینڈ 1 نومبر 2023
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[5]

بلحاظ وکٹ ترمیم

مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
9 وکٹ   نیوزی لینڈ   انگلستان 5 اکتوبر 2023
8 وکٹ   بنگلادیش 13 اکتوبر 2023
  آسٹریلیا 11 نومبر 2023
  بھارت   افغانستان 11 اکتوبر 2023
  افغانستان   پاکستان 23 اکتوبر 2023
  سری لنکا   انگلستان 26 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[6]

بلحاظ باقی گیندیں ترمیم

باقی گیندیں ٹیم بمقابلہ تاریخ
160   نیوزی لینڈ   سری لنکا 9 نومبر 2023
146   سری لنکا   انگلستان 26 اکتوبر 2023
117   بھارت   پاکستان 14 اکتوبر 2023
111   افغانستان   نیدرلینڈز 3 نومبر 2023
105   پاکستان   بنگلادیش 31 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[6]

کم مارجن سے جیت ترمیم

بلحاظ رنز ترمیم

مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
5 رنز   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ 28 اکتوبر 2023
21 رنز   پاکستان 4 نومبر 2023
33 رنز   آسٹریلیا   انگلستان
38 رنز   نیدرلینڈز   جنوبی افریقا 17 اکتوبر 2023
62 رنز   آسٹریلیا   پاکستان 20 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023'[7]

بلحاظ وکٹ ترمیم

مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
1 وکٹ   جنوبی افریقا   پاکستان 27 اکتوبر 2023
3 وکٹ   آسٹریلیا   جنوبی افریقا 16 نومبر 2023
  افغانستان 7 نومبر 2023
  بنگلادیش   سری لنکا 6 نومبر 2023
4 وکٹ   بھارت   نیوزی لینڈ 22 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[6]

بلحاظ باقی گیندیں ترمیم

مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
6   افغانستان   پاکستان 23 اکتوبر 2023
10   پاکستان   سری لنکا 10 اکتوبر 2023
  سری لنکا   نیدرلینڈز 21 اکتوبر 2023
12   بھارت   نیوزی لینڈ 22 اکتوبر 2023
15   جنوبی افریقا   افغانستان 10 نومبر 2023
آخری تجدید: 19نومبر 2023[7]

سب سے زیادہ رنزکا کامیاب تعاقب ترمیم

اسکور اوور ٹیم بمقابلہ تاریخ
345/4 48.2   پاکستان   سری لنکا 10 اکتوبر 2023
307/2 44.4   آسٹریلیا   بنگلادیش 11 نومبر 2023
293/7 46.5   افغانستان 7 نومبر 2023
286/2 49.0   افغانستان   پاکستان 23 اکتوبر 2023
283/1 36.2   نیوزی لینڈ   انگلستان 5 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[8]

سب سے کم مجموعے کا کامیابی سے دفاع ترمیم

اسکور ٹیم بمقابلہ اسکور تاریخ
229   نیدرلینڈز   بنگلادیش 142 28 اکتوبر 2023
229/9   بھارت   انگلستان 129 29 اکتوبر 2023
245/8   نیدرلینڈز   جنوبی افریقا 207 17 اکتوبر 2023
284   افغانستان   انگلستان 215 15 اکتوبر 2023
286   پاکستان   نیدرلینڈز 205 6 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[9]

زائد رنز (ایکسٹرا) ترمیم

ایک اننگز میں زیادہ زائد (ایکسٹرا) رنز ترمیم

ایکسٹرا اوور ٹیم بمقابلہ بائی لیگ بائی نو بال وائیڈ تاریخ
33 49.4   نیدرلینڈز   سری لنکا 0 1 26 1 21 اکتوبر 2023
32 43.0   جنوبی افریقا 0 10 21 1 17 اکتوبر 2023
29 48.5   نیوزی لینڈ   بھارت 4 5 19 1 15 نومبر 2023
26 48.2   پاکستان   سری لنکا 0 0 25 1 10 اکتوبر 2023
50   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا 0 4 22 0 28 اکتوبر 2023
50   پاکستان 0 8 17 1 4 نومبر 2023
50   بھارت   جنوبی افریقا 0 2 22 2 5 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[10]

تمام میچوں میں زیادہ ایکسٹرا رنز دیے ترمیم

ایکسٹرا رنز ٹیم میچ بائی لیگ بائی نو بال وائیڈ پینلٹی رنز
190   جنوبی افریقا 10 12 37 16 125 0
163   آسٹریلیا 11 8 44 4 107 0
147   سری لنکا 9 5 25 4 108 5
134   پاکستان 9 9 32 3 90 0
132   بھارت 11 20 36 3 73 0
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[11]

بلے بازی کے اعدادوشمار ترمیم

سب سے زیادہ مجموعی اسکور ترمیم

رنز کھلاڑی میچ اننگز ناٹ آؤٹ سب سےزیادہ اسکور اوسط اسٹرائیک ریٹ 100 50 0 4 6
765   ویرات کوہلی 11 11 3 117 95.62 90.31 3 6 1 68 9
597   روہت شرما 11 11 0 131 54.27 125.94 1 3 1 66 31
594   کوئنٹن ڈی کاک 10 10 0 174 59.40 107.02 4 0 0 57 21
578   راچن رویندر 10 10 1 123* 64.22 108.65 3 2 0 51 16
552   ڈیرل مچل 10 9 1 134 69.00 111.06 2 2 0 48 22
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[12]

سب سے بڑا انفرادی اسکور ترمیم

سب سے زیادہ اسکور کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بالز 4 6 اسٹرائیک ریٹ
*201   گلین میکسویل   افغانستان 128 21 10 157.03 7 نومبر 2023
*177   مچل مارش   بنگلادیش 132 17 9 134.09 11 نومبر 2023
174   کوئنٹن ڈی کاک 140 15 7 124.28 24 اکتوبر 2023
163   ڈیوڈ وارنر   پاکستان 124 14 9 135.45 20 اکتوبر 2023
*152   ڈیون کونوے   انگلستان 121 19 3 125.61 5 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[13]

بہترین اوسط ترمیم

اوسط کھلاڑی میچ اننگز ناٹ آؤٹ رنز
95.62   ویرات کوہلی 11 11 3 765
85.33   کین ولیمسن 4 4 1 256
75.33   کےایل راہول 11 10 4 452
73.33   فخر زمان 4 4 1 220
70.60   عظمت اللہ عمرزئی 9 8 3 353
آخری تجدید:19 نومبر 2023[14]

بہترین اسٹرائیک ریٹ ترمیم

اسٹرائیک ریٹ کھلاڑی میچ اننگز رنز گیندیں
150.37   گلین میکسویل 9 9 400 266
133.21   ہینرک کلاسن 10 10 373 280
130.76   مارک ووڈ 7 7 85 65
127.51   ٹریوس ہیڈ 6 6 329 258
127.50   مجیب الرحمان 9 5 51 40
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[15]

زیادہ چوکے چھکے ترمیم

کل چوکے
2239
چوکے کھلاڑی اننگز
68   ویرات کوہلی 11
66   روہت شرما
57   کوئنٹن ڈی کاک 10
55   راچن رویندر
54   ڈیون کونوے
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[16]
کل چھکے
644
چھکے کھلاڑی اننگز
31   روہت شرما 11
24   شریاس آئیر
  ڈیوڈ وارنر
22   گلین میکسویل 8
  ڈیرل مچل 10
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[17]

تیز ترین 50 ترمیم

گیندیں کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بمقام حوالہ
22 کشل پریرا   سری لنکا   نیوزی لینڈ ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور [18]
25 کشل مینڈس   جنوبی افریقا ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی [19]
ٹریوس ہیڈ   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم، دھرم شالہ [20]
27 گلین میکسویل   نیدرلینڈز ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی [21]
28 ڈیوڈ وارنر   نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم، دھرم شالہ [20]
تاریخ تجدید: 19 نومبر 2023

تیز ترین 100 ترمیم

گیندیں کھلاڑی بمقابلہ بمقام حوالہ
40   گلین میکسویل   نیدرلینڈز ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی [22]
49   ایڈن مارکرم   سری لنکا [23]
59   ٹریوس ہیڈ   نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ [24]
61   ہینرک کلاسن   انگلستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [25]
62   کے ایل راہول   نیدرلینڈز ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور [26]
تاریخ تجدید: 19 نومبر 2023

تیز ترین 150 ترمیم

گیندیں کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بمقام حوالہ
104 گلین میکسویل   آسٹریلیا   افغانستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [27]
116 ڈیوڈ وارنر   آسٹریلیا   پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور [28]
117 مچل مارش   آسٹریلیا   بنگلادیش مہاراشٹر کرکٹ اسٹیڈیم، پونے [29]
119 ڈیون کونوے   نیوزی لینڈ   انگلستان نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد [30]
129 کوئنٹن ڈی کاک   جنوبی افریقا   بنگلادیش وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [31]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

تیز ترین 200 ترمیم

گیندیں کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بمقام حوالہ
128 گلین میکسویل   آسٹریلیا   افغانستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [27]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

سب سے بڑی شراکت داری ترمیم

مندرجہ ذیل جدولیں ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت کی فہرستیں ہیں۔

بلحاظ رنز ترمیم

شراکت داری وکٹ کھلاڑی ٹیم بمقابلہ تاریخ
*273 دوسری راچن رویندر ڈیون کونوے   نیوزی لینڈ   انگلستان 5 اکتوبر 2023
259 پہلی ڈیوڈ وارنر مچل مارش   آسٹریلیا   پاکستان 20 اکتوبر 2023
208 چوتھی شریاس آئیر کے ایل راہول   بھارت   نیدرلینڈز 12 نومبر 2023
204 دوسری راسی وین ڈیرڈوسن کوئنٹن ڈی کاک   جنوبی افریقا   سری لنکا 7 اکتوبر 2023
*202 آٹھویں گلین میکسویل پیٹ کمنز   آسٹریلیا   افغانستان 7 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[32]

بلحاظ وکٹ ترمیم

شراکت داری وکٹ کھلاڑی ٹیم بمقابلہ تاریخ
259 پہلی ڈیوڈ وارنر مچل مارش   آسٹریلیا   پاکستان 20 اکتوبر 2023
*273 دوسری راچن رویندر ڈیون کونوے   نیوزی لینڈ   انگلستان 5 اکتوبر 2023
181 تیسری کین ولیمسن ڈیرل مچل   بھارت 15 نومبر 2023
208 چوتھی شریاس آئیر کےایل راہول   بھارت   نیدرلینڈز 12 نومبر 2023
144 پانچویں گلین فلپس ٹوم لیتھم   نیوزی لینڈ   افغانستان 18 اکتوبر 2023
151 چھٹی ہینرک کلاسن مارکو جانسن   جنوبی افریقا   انگلستان 21 اکتوبر 2023
130 ساتویں سائبرینڈ اینجل بریکٹ لوگن وین بیک   نیدرلینڈز   سری لنکا 21 اکتوبر 2023
*202 آٹھویں گلین میکسویل پیٹ کمنز   آسٹریلیا   افغانستان 7 نومبر 2023
70 نویں مارک ووڈ گس اٹکنسن   انگلستان   جنوبی افریقا 21 اکتوبر 2023
53 دسویں محمد وسیم جونیئر حارث رؤف   پاکستان   انگلستان 11 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[33]

دیگر ترمیم

ریکارڈ پہلا دوسرا حوالہ
زیادہ سنچریاں   کوئنٹن ڈی کاک 4   راچن رویندر
  ویرات کوہلی
3 [34]
زیادہ 50+ رنز   ویرات کوہلی 9   راچن رویندر
  شریاس آئیر
5 [35]
ایک اننگز میں زیادہ چھکے

  فخر زمان بمقابلہ   نیوزی لینڈ

11

  گلین میکسویل بمقابلہ   افغانستان

10 [36]
اننگز میں زیادہ چوکے   گلین میکسویل بمقابلہ   افغانستان 21   ڈیون کونوے بمقابلہ   انگلستان 19 [37]
چوکوں چھکوں کے ذریعے ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز 144   مچل مارش بمقابلہ   بنگلادیش 122 [38]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

گیند بازی شماریات ترمیم

زیادہ وکٹیں ترمیم

وکٹیں کھلاڑی اننگز اوسط اکانومی بہترین گیند بازی اسٹرائیک ریٹ 5وکٹ
24   محمد شامی 7 10.70 5.26 7/57 12.20 3
23   ایڈم زیمپا 11 22.39 5.36 4/8 25.04 0
21   دلشان مدوشنکا 9 25.00 6.70 5/80 22.38 1
20   جسپریت بمراہ 11 18.65 4.06 4/39 27.55 0
  جیرالڈ کوٹزی 8 19.80 6.23 4/44 19.05 0
آخری تجدید: 19نومبر 2023[39]

بہترین انفرادی گیند بازی ترمیم

کارکردگی اوور کھلاڑی بمقابلہ تاریخ
7/57 9.5   محمد شامی   نیوزی لینڈ 15 نومبر 2023
5/18 5.0   سری لنکا 2 نومبر 2023
5/33 9.0   رویندر جدیجا   جنوبی افریقا 5 نومبر 2023
5/54 10.0   شاہین آفریدی   آسٹریلیا 20 اکتوبر 2023
  محمد شامی   نیوزی لینڈ 22 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[40]

سب سے زیادہ میڈن اوور ترمیم

میڈن کھلاڑی اننگز اوور
9   جسپریت بمراہ 11 91.5
8   جوش ہیزل ووڈ 93.1
7   کاگیسو ربادا 9 71.5
6   ڈیوڈ ولی 6 51.0
  لنگی نگیڈی 8 60.3
  آرین دت 9 77.3
  محمد سراج 11 82.3
  ٹرینٹ بولٹ 10 91.0
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[41]

زیادہ ڈاٹ بالز کرائیں ترمیم

ڈاٹس کھلاڑی اننگز
372   جسپریت بمراہ 11
334   جوش ہیزل ووڈ
321   کیشو مہاراج 10
316   ٹرینٹ بولٹ
315   رویندر جدیجا 11
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[42]

بہترین اوسط ترمیم

اوسط کھلاڑی اننگز وکٹیں رنز اوور
7.00   روہت شرما 1 1 7 0.5
10.70   محمد شامی 7 24 257 48.5
15.00   ویرات کوہلی 2 1 15 3.3
17.83   اینجلو میتھیوز 5 6 107 12.1
18.65   جسپریت بمراہ 11 20 373 91.5
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[43]

بہترین اسٹرائیک ریٹ ترمیم

اسٹرائیک ریٹ کھلاڑی اننگز وکٹیں گیندیں
5.00   روہت شرما 1 1 5
12.20   محمد شامی 7 24 293
19.05   جیرالڈ کوٹزی 8 20 381
19.80   ہاردیک پانڈیا 4 5 99
20.00   تنظیم حسن ثاقب 1 3 60
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[44]

بہترین شرح اکانومی ترمیم

اکانومی کھلاڑی اننگز وکٹیں رنز اوور گیندیں
3.40   روی چندرن ایشون 1 1 34 10.0 60
4.06   جسپریت بمراہ 11 20 373 91.5 551
4.13   محمد نبی 9 8 254 61.3 369
4.15   کیشو مہاراج 10 15 370 89.0 534
4.25   رویندرجدیجا 11 16 398 93.3 561
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[45]

مہنگے گیند باز ترمیم

شرح اکانومی کھلاڑی اننگز وکٹیں رنز اوور
12.00   رحمت شاہ 9 1 12 1.0
11.00   ایش سودھی 1 0 44 4.0
10.82   جمی نیشم 3 2 157 14.3
10.00   چارتھ اسالنکا 9 0 10 1.0
9.73   متھیشا پتھیرانا 2 2 185 19.0
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[46]

پانچ وکٹوں کی فہرست ترمیم

نمبر گیندباز تاریخ بمقابلہ بمقام اوور رنز وکٹیں اکانومی بلے باز نتیجہ حوالہ
1   مچل سینٹنر 9 اکتوبر 2023   نیدرلینڈز راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم
حیدرآباد
10 59 5 5.90

میکس اوڈاؤڈ، کولن ایکرمین، ایڈورڈز ، روئیلوف وین ڈیرمروے، ریان کلین

جیت [47]
2   شاہین آفریدی 20 اکتوبر 2023   آسٹریلیا ایم چناسوامی اسٹیڈیم
بنگلور
10 54 5 5.40

مچل مارش، گلین میکسویل، مارکس اسٹوئنس، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ

ہار [48]
3   محمد شامی 22 اکتوبر 2023   نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ 10 54 5 5.40

ول ینگ، راچن رویندر، ڈیرل مچل، مچل سینٹنر، میٹ ہنری

جیت [49]
4   دلشان مدوشنکا 2 نومبر 2023   بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 10 80 5 8.00

روہت شرما، شبمن گل، ویرات کوہلی، سوریا کماریادو، شریاس آئیر

ہار [50]
5   محمد شامی   سری لنکا 5 18 5 3.60

چارتھ اسالنکا، اینجلومیتھیوز، دوشن ہیمنتھا، دشمانتھا چمیرا، کشن رجھیتا

جیت
6   رویندر جدیجا 5 نومبر 2023   جنوبی افریقا ایڈن گارڈنز، کولکاتا 9 33 5 3.66

ٹیمبا باوما، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، کیشو مہاراج، کاگیسوربادا

جیت [51]
7   محمد شامی 15 نومبر 2023   نیوزی لینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 9.5 57 7 5.79 ڈیون کونوے، راچن رویندر، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹوم لیتھم، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگوسن جیت [52]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[53]

دیگر ترمیم

ریکارڈ پہلا دوسرا حوالہ
زیادہ بار پانچ وکٹیں   محمد شامی 3   مچل سینٹنر
  شاہین آفریدی
  دلشان مدوشنکا
  رویندر جدیجا
1 [54]
سب سے زیادہ چار وکٹیں لینے والے (اور زیادہ)

  محمد شامی

4   ایڈم زیمپا 3 [55]
ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز دیے گئے   باس ڈی لیڈے بمقابلہ   آسٹریلیا 115   لوگن وین بیک بمقابلہ   بھارت 107 [56]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

فیلڈنگ شماریات ترمیم

زیادہ بار آؤٹ کیا ترمیم

یہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والے وکٹ کیپرز کی فہرست ہے۔

زیادہ آؤٹ کیے کھلاڑی اننگز کیچ پکڑے اسٹمپ آؤٹ کیا
20   کوئنٹن ڈی کاک 10 19 1
17   کے ایل راہول 11 16
16   جوش انگلیس 10 14 2
15   سکاٹ ایڈورڈز 9 13
11   جوز بٹلر 9
  محمد رضوان 11 0
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[57]

زیادہ کیچ ترمیم

یہ ان فیلڈرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ کیچز لیے۔ وکٹ کیپر کے طور پر لیے گئے کیچ شامل نہیں ہیں۔

کیچ کھلاڑی اننگز
11   ڈیرل مچل 10
8   مارنس لیبوسچین 11
  ڈیوڈ وارنر
7   رویندرجدیجا
  ڈیوڈ ملر 10
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[58]

دیگر اعداد و شمار ترمیم

سنچریوں کی فہرست ترمیم

نمبر کھلاڑی رنز گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ ٹیم بمقابلہ بمقام تاریخ نتیجہ حوالہ
1 کونوے, ڈیونڈیون کونوے &10000000000015201000000 152* 121 19 3 125.61   نیوزی لینڈ   انگلستان نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد 5 اکتوبر 20234 جیت [59]
2 رویندر, راچنراچن رویندر &10000000000012301000000 123* 96 11 5 128.12
3 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک &10000000000012301000000 100 84 12 3 119.04   جنوبی افریقا   سری لنکا ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی 7 اکتوبر 20234 [60]
4 وین ڈیرڈوسن, راسیراسی وین ڈیرڈوسن &10000000000012301000000 108 110 13 2 98.18
5 مارکرم, ایڈنایڈن مارکرم &10000000000012301000000 106 54 14 3 196.30
6 میلان, ڈیوڈڈیوڈ میلان &10000000000013701000000 140 107 16 5 130.84   انگلستان   بنگلادیش ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم، دھرم شالہ 10 اکتوبر 20231 [61]
7 مینڈس, کشلکشل مینڈس &10000000000012301000000 122 77 14 6 158.44   سری لنکا   پاکستان راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد ہار [62]
8 سماراوکراما, سدیراسدیرا سماراوکراما &10000000000012301000000 108 89 11 2 121.34
9 شفیق, عبداللہعبداللہ شفیق &10000000000012301000000 113 103 14 6 109.70   پاکستان   سری لنکا جیت
10 رضوان, محمدمحمد رضوان &10000000000013101000000 131 121 11 2 108.26
11 شرما, روہتروہت شرما &10000000000013102000000 131 84 16 5 155.95   بھارت   افغانستان ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی 11 اکتوبر 20234 [63]
12 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک &10000000000013103000000 109 106 8 5 102.83   جنوبی افریقا   آسٹریلیا ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ 12 اکتوبر 20234 [64]
13 کوہلی, ویراتویرات کوہلی &10000000000013103000000 103* 97 6 4 106.19   بھارت   بنگلادیش مہاراشٹرکرکٹ اسٹیڈیم، پونے 19 اکتوبر 20234 [65]
14 وارنر, ڈیوڈڈیوڈ وارنر &10000000000012301000000 163 124 14 9 131.45   آسٹریلیا   پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 20 اکتوبر 20234 [28]
15 مارش, مچلمچل مارش &10000000000012301000000 121 108 10 9 112.04
16 کلاسن, ہینرکہینرک کلاسن &10000000000013103000000 109 67 12 4 162.68   جنوبی افریقا   انگلستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 21 اکتوبر 20234 [25]
17 مچل, ڈیرلڈیرل مچل &10000000000013004000000 130 127 9 5 102.36   نیوزی لینڈ   بھارت ہماچل پردیش اسٹیڈیم، دھرم شالہ 22 اکتوبر 20234 ہار [66]
18 کاک, کوئنٹن ڈیکوئنٹن ڈی کاک &10000000000017400000000 174 140 15 7 124.28   جنوبی افریقا   بنگلادیش وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 24 اکتوبر 20234 جیت [31]
19 , محموداللہمحموداللہ &10000000000011100000000 111 111 11 4 100.00   بنگلادیش   جنوبی افریقا ہار
20 وارنر, ڈیوڈڈیوڈ وارنر &10000000000010400000000 104 93 11 3 111.82   آسٹریلیا   نیدرلینڈز ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی 25 اکتوبر 20234 جیت [21]
21 میکسویل, گلینگلین میکسویل &10000000000010400000000 106 44 9 8 240.91
22 ہیڈ, ٹریوسٹریوس ہیڈ &10000000000010904000000 109 67 10 7 162.68   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ ایچ پی سی اے اسٹیڈیم, دھرم شالہ 28 اکتوبر 20234 جیت [67]
23 رویندر, راچنراچن رویندر &10000000000011601000000 116 89 9 5 130.34   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ 28 اکتوبر 20234 ہار [68]
24 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک &10000000000011404000000 114 116 10 3 98.28   جنوبی افریقا   نیوزی لینڈ مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے 1 نومبر 20234 جیت [69]
25 وین ڈیرڈوسن, راسیراسی وین ڈیرڈوسن &10000000000013301000000 133 118 9 5 112.71   جنوبی افریقا   نیوزی لینڈ مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے 1 نومبر 20234 جیت [69]
26 رویندر, راچنراچن رویندر &10000000000010800000000 108 94 15 1 114.89   نیوزی لینڈ   پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 4 نومبر 20234 ہار [70]
27 زمان, فخرفخر زمان &10000000000012602000000 126* 81 8 11 155.56   پاکستان   نیوزی لینڈ ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 4 نومبر 20234 جیت [70]
28 کوہلی, ویراتویرات کوہلی &10000000000010102000000 101* 121 10 0 83.47   بھارت   جنوبی افریقا ایڈن گارڈنزم کولکاتا 5 نومبر 20234 جیت [71]
29 اسالنکا, چارتھچارتھ اسالنکا &10000000000010800000000 108 105 6 5 102.86   سری لنکا   بنگلادیش ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی 6 نومبر 20234 ہار [72]
30 زادران, ابراہیمابراہیم زادران &10000000000012900000000 129* 143 8 3 90.20   افغانستان   آسٹریلیا وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 7 نومبر 20234 ہار [73]
31 میکسویل, گلینگلین میکسویل &10000000000020100000000 201* 128 21 10 157.03   آسٹریلیا   افغانستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 7 نومبر 20234 جیت [73]
32 اسٹوکس, بینبین اسٹوکس &10000000000010800000000 108 84 6 6 128.57   انگلستان   نیدرلینڈز مہاراشٹرکرکٹ اسٹیڈیم، پونے 8 نومبر 20234 جیت [74]
33 مارش, مچلمچل مارش &10000000000017700000000 177 132 17 9 134.09   آسٹریلیا   بنگلادیش مہاراشٹرکرکٹ اسٹیڈیم، پونے 11 نومبر 20234 جیت [75]
34 آئیر, شریاسشریاس آئیر &10000000000012800000000 128* 94 10 5 136.17   بھارت   نیدرلینڈز ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 12 نومبر 20234 جیت [76]
35 راہول, کے ایلکے ایل راہول &10000000000010200000000 102 64 11 4 159.37   بھارت   نیدرلینڈز ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 12 نومبر 20234 جیت [76]
36 کوہلی, ویراتویرات کوہلی &10000000000011700000000 117 113 9 2 103.53   بھارت   نیوزی لینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 15 نومبر 20234 جیت [77]
37 آئیر, شریاسشریاس آئیر &10000000000010500000000 105 70 4 8 150.00   بھارت   نیوزی لینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 15 نومبر 20234 جیت [77]
38 مچل, ڈیرلڈیرل مچل &10000000000013400000000 134 119 9 7 112.60   نیوزی لینڈ   بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی 15 نومبر 20234 ہار [77]
39 ملر, ڈیوڈڈیوڈ ملر &10000000000010100000000 101 116 8 5 87.06   جنوبی افریقا   آسٹریلیا ایڈن گارڈنز، کولکتہ 16 نومبر 20234 ہار [78]
40 ہیڈ, ٹریوسٹریوس ہیڈ &10000000000013700000000 137 120 15 4 114.16   آسٹریلیا   بھارت نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد 19 نومبر 20234 جیت [79]

میچ کا بہترین کھلاڑی ترمیم

میچ کا بہترین کھلاڑی کے اعزازات
# میچ کھلاڑی اسکور سٹرائیک وکٹیں اکانومی
1   راچن رویندر   انگلستان بمقابلہ   نیوزی لینڈ 123* 128.13 1/76 7.6
2   سعود شکیل   نیدرلینڈز بمقابلہ   پاکستان 68 130.77
3   مہدی حسن میراز   افغانستان بمقابلہ   بنگلادیش 57 78.08 3/25 2.78
4   ایڈن مارکرم   جنوبی افریقا بمقابلہ   سری لنکا 106 196.30
5   کے ایل راہول   آسٹریلیا بمقابلہ   بھارت 97* 84.34
6   مچل سینٹنر   نیدرلینڈز بمقابلہ   نیوزی لینڈ 36* 211.14 5/59 5.90
7   ڈیوڈ میلان   بنگلادیش بمقابلہ   انگلستان 140 130.84
8   محمد رضوان   پاکستان بمقابلہ   سری لنکا 131* 108.62
9   روہت شرما   افغانستان بمقابلہ   بھارت 131 155.95
10   کوئنٹن ڈی کاک   آسٹریلیا بمقابلہ   جنوبی افریقا 109 102.83
11   لوکی فرگوسن   نیوزی لینڈ بمقابلہ   بنگلادیش 3/49 4.90
12   جسپریت بمراہ   بھارت بمقابلہ   پاکستان 2/19 2.71
13   مجیب الرحمان   انگلستان بمقابلہ   افغانستان 28 175.00 3/51 5.10
14   ایڈم زمپا   آسٹریلیا بمقابلہ   سری لنکا 2/19 2.71
15   سکاٹ ایڈورڈز   جنوبی افریقا بمقابلہ   نیدرلینڈز * 78 113.04
16   گلین فلپس   نیوزی لینڈ بمقابلہ   افغانستان 71 88.75
17   ویرات کوہلی   بھارت بمقابلہ   بنگلادیش 103* 106.19 0/2 4.00
18   ڈیوڈ وارنر   آسٹریلیا بمقابلہ   پاکستان 163 131.45
19   سدیرا سماراوکراما   نیدرلینڈز بمقابلہ   سری لنکا *91 85.04
20   ہینرک کلاسن   انگلستان بمقابلہ   جنوبی افریقا 109 162.69
21   محمد شامی   بھارت بمقابلہ   نیوزی لینڈ *1 100.00 5/54 5.40
22   ابراہیم زردان   پاکستان بمقابلہ   افغانستان 87 76.99
23   کوئنٹن ڈی کاک   جنوبی افریقا بمقابلہ   بنگلادیش 174 124.28
24   آسٹریلیا بمقابلہ   نیدرلینڈز 106 240.90
25   انگلستان بمقابلہ   سری لنکا 3/35 5.00
26   پاکستان بمقابلہ   جنوبی افریقا *4 66.66 4/60 6.00
27   آسٹریلیا بمقابلہ   نیوزی لینڈ 109 162.68
28   نیدرلینڈز بمقابلہ   بنگلادیش 0 0.00 4/23 3.13
29   بھارت بمقابلہ   انگلستان 87 86.13
30   افغانستان بمقابلہ   سری لنکا 4/34 3.40
31   بنگلادیش بمقابلہ   پاکستان 81 109.45
32   جنوبی افریقا بمقابلہ   نیوزی لینڈ 133 112.71
33   بھارت بمقابلہ   سری لنکا 5/18 3.60
34   افغانستان بمقابلہ   نیدرلینڈز 3/28 2.94
35   نیوزی لینڈ بمقابلہ   پاکستان *126 155.55
36   آسٹریلیا بمقابلہ   انگلستان 29 152.63 3/21 2.10
37   بھارت بمقابلہ   جنوبی افریقا *101 83.47
38   سری لنکا بمقابلہ   بنگلادیش 82 126.15 2/57 5.70
39   افغانستان بمقابلہ   آسٹریلیا *201 157.03 1/55 5.50
40   انگلستان بمقابلہ   نیدرلینڈز 108 128.57
41   سری لنکا بمقابلہ   نیوزی لینڈ 3/37 3.70
42   افغانستان بمقابلہ   جنوبی افریقا *76 80.00
43   بنگلادیش بمقابلہ   آسٹریلیا *177 134.09 0/48 12.00
44   انگلستان بمقابلہ   پاکستان 15 300.00 3/56 5.60
45   بھارت بمقابلہ   نیدرلینڈز *128 136.17
سیمی فائنل کھلاڑی میچ رنز اسٹرائیک ریٹ وکٹیں اکانومی
46   بھارت بمقابلہ   نیوزی لینڈ 7/57 5.79
47   جنوبی افریقا بمقابلہ   آسٹریلیا 62 129.16 2/21 4.20
فائنل کھلاڑی میچ رنز اسٹرائیک ریٹ وکٹیں اکانومی
48   بھارت بمقابلہ   آسٹریلیا 137 114.16 0/4 2.00
ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی رنز اسٹرائیک ریٹ وکٹیں اکانومی
  ویرات کوہلی 765 90.31 1 4.28
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[80]
ریکارڈ پہلا دوسرا حوالہ
زیادہ بار میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ   محمد شامی
  ٹریوس ہیڈ
3   کوئنٹن ڈی کاک
  روہت شرما
  فخر زمان
  ایڈم زیمپا
  ویرات کوہلی
  گلین میکسویل
  راسی وین ڈیرڈوسن
2 [80]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے زیادہ ٹوٹل"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  2. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/کم ترین ٹوٹل"۔ کرک انفو 
  3. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے بڑا مجموعہ"۔ کرک انفو 
  4. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/کم ترین مجموعہ"۔ کرک انفو 
  5. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے بڑی فتوحات" 
  6. ^ ا ب پ
  7. ^ ا ب "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے چھوٹی فتوحات"۔ کرک انفو 
  8. "سب سے زیادہ کامیاب رن کا تعاقب"۔ کرک انفو 
  9. "سب سے کم ٹوٹل کا دفاع کیا گیا۔"۔ کرک انفو 
  10. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/ٹیم کی سب سے زیادہ اضافی اننگز"۔ کرک انفو 
  11. "ورلڈ کپ 2023 کے اعدادوشمار / ایک روزہ میں سب سے زیادہ ایکسٹرا رنز دئیے۔"۔ این ڈی ٹی وی 
  12. "2023 کرکٹ عالمی کپ بیٹنگ ریکارڈز اور شماریات"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  13. "2023 کرکٹ عالمی کپ بیٹنگ ریکارڈز اور شماریات (سب سے بڑا انفرادی اسکور)"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  14. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اوسط"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  15. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اسٹرائیک ریٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  16. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور شماریات چوکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  17. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کے چھکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2023 
  18. "31واں میچ (د/ر)،آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، بنگلورو، 9 نومبر 2023" 
  19. "چوتھا میچ (د/ر)، دہلی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 7 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو 
  20. ^ ا ب "27 واں میچ، دھرم شالہ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 28 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو 
  21. ^ ا ب "آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2023 
  22. ^ ا ب "SA vs ENG"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2023 
  23. "IND vs NED"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2023 
  24. ^ ا ب "آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  25. ^ ا ب "آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  26. "نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  27. ^ ا ب "جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلہ دیش"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  28. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ پارٹنرشپ کے ریکارڈز اور اعدادوشمار کے رنز"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  29. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ پارٹنرشپ کے ریکارڈز اور اعدادوشمار کی وکٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  30. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کے سینکڑوں"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  31. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار ففٹی"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  32. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار (اننگز میں زیادہ چھکے)"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  33. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار Innings Fours"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  34. "2023 عالمی کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اننگز میں چھکے اور چوکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر2023 
  35. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ باؤلنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار " وکٹیں""۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  36. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ باؤلنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار " بہترین انفرادی گیند بازی""۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  37. "2023 عالمی کپ کرکٹ باؤلنگ ریکارڈز اور شماریات میڈنز اوور"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  38. "ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار _ مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2023"۔ www.cricketworldcup.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  39. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023/24 ریکارڈز باؤلنگ کیریئر کی بہترین باؤلنگ اوسط"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2023 
  40. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023/24 ریکارڈز باؤلنگ بہترین کیریئر سٹرائیک ریٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2023 
  41. "ICC کرکٹ ورلڈ کپ، 2023/24 ریکارڈز باؤلنگ بہترین کیریئر شرح اکانومی"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2023 
  42. "ورلڈ کپ 2023 کے اعدادوشمار/ ایک روزہ میں سب سے مہنگا بولر"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  43. "نیوزی لینڈ کے لیے فائیو سٹار سینٹنر اور بلے بازوں نے مسلسل دو میچوں میں جیت دلا دی۔"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2023 
  44. "آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  45. "نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2023 
  46. "بھارت بمقابلہ سری لنکا"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  47. "بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2023 
  48. "IND vs NZ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2023 
  49. "اعدادوشمار / اعدادوشمار / ایک روزہ بین الاقوامی / باؤلنگ ریکارڈز / ورلڈ کپ / پانچ وکٹیں"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2023 
  50. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بالنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار پانچ وکٹوں کے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  51. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اننگز میں چھکے اور چوکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  52. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بالنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اننگز رنز"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2023 
  53. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023 / ریکارڈز / سب سے زیادہ آؤٹ"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این اسپورٹس میڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2023 
  54. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023 / ریکارڈز / سب سے زیادہ کیچز"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این اسپورٹس میڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2023 
  55. "پہلا میچ (ڈے/نائٹ)، احمد آباد میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 5 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2023 
  56. "چوتھا میچ (ڈے/نائٹ)، دہلی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 7 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  57. "انگلستان بمقابلہ بنگلہ دیش: جو روٹ ون ڈے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، گراہم گوچ کو پیچھے چھوڑ دیا"۔ سپورٹ اسٹار (بزبان انگریزی)۔ 10 اکتوبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  58. "سری لنکا بمقابلہ پاکستان: سدیرا سمارا وکرما نے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔"۔ انڈیا ٹوڈے (بزبان انگریزی)۔ 10 اکتوبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  59. "بھارت بمقابلہ افغانستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  60. "10واں میچ (ڈے/نائٹ)، لکھنؤ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 12 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2023 
  61. "بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  62. "نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2023 
  63. "27 واں میچ، دھرم شالہ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 28 اکتوبر 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2023 
  64. ^ ا ب "32 واں میچ (دن/رات)، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پونے، 1 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2023 
  65. ^ ا ب "35 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، بنگلورو، 4 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2023 
  66. "38 واں میچ، دہلی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 6 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2023 
  67. ^ ا ب "39 واں میچ، ممبئی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 7 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  68. "40 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ پونے میں، 8 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  69. "43 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پونے میں، 11 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2023 
  70. ^ ا ب "45 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، بنگلورو میں، 12 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2023 
  71. ^ ا ب پ "46 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ممبئی، 15 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2023 
  72. "47th-match, ICC Cricket World Cup Semi-final 2 at Kolkata, Nov 16 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2023 
  73. "48 واں میچ، احمد آباد میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ فائنل، 19 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2023 
  74. ^ ا ب "2023 ورلڈ کپ آرامکو پلیئر آف دی میچ ایوارڈ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 

بیرونی روابط ترمیم