کریمیائی تاتار (Crimean Tatars) ((تتاریہ قرمیہ: qırımtatarlar)‏ یا qırım, qırımlı، روسی: крымские татары، یوکرینی: кримськi татари‎) ایک ترک نسلی گروہ ہے جو جزیرہ نما کریمیا کی مقامی آبادی ہے۔ 1944ء میں سوویت اتحاد کے تحت کریمیائی تاتاریوں کی جبری ملک بدری کی گئی۔ اور اب وہ اپنی آبائی زمین میں 12 فیصد اقلیت کے طور پر ہیں۔ ان میں زیادہ تر ترکی اور ازبکستان ہجرت کر گئے تھے۔

کریمیائی تاتار
Crimean Tatars
Qırımtatarlar
کل آبادی
(ranges from 500,000 to 6,500,000)
گنجان آبادی والے علاقے
خود مختار جمہوریہ کریمیا کا پرچم کریمیا [1]245,000[1]
 ازبکستان188,772[2]
 ترکیہ150,000 - 6,000,000[3]
 رومانیہ24,137[4]
 روس2,449[5]
 بلغاریہ1,803[6]
 قازقستان1,532[7]
 ریاستہائے متحدہ7,000
زبانیں
کریمیائی تاتاری, روسی, یوکرینی
مذہب
اہل سنت

حوالہ جات ترمیم

  1. 2001 Ukrainian census for the خود مختار جمہوریہ کریمیا
  2. (روسی میں) 1989 Soviet census – Uzbekistan
  3. "Crimean Tatars and Noghais in Turkey"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2014 
  4. "Recensamant Romania 2002"۔ Agentia Nationala pentru Intreprinderi Mici si Mijlocii (بزبان الرومانية)۔ 2002۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2007 
  5. Russian Census 2010: Population by ethnicity آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ perepis-2010.ru (Error: unknown archive URL) (روسی میں)
  6. "Bulgaria Population census 2001"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2014 
  7. (روسی میں) Агентство Республики Казахстан по статистике. Перепись 2009. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stat.kz (Error: unknown archive URL) (Национальный состав населения آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stat.kz (Error: unknown archive URL).rar)