کریمیائی عوامی جمہوریہ

کریمیائی عوامی جمہوریہ (Crimean People's Republic) ((تتاریہ قرمیہ: Qırım Halq Cumhuriyeti)‏) جزیرہ نما کریمیا میں موجودہ یوکرین کے جنوب میں دسمبر 1917ء سے جنوری 1918ء تک قائم رہنے والی ایک جمہوریہ تھی۔ جمہوریہ عالم اسلام کی پہلی سیکولر ریاست بنانے کی کوشش تھی۔[1] 1917ء میں انقلاب روس (جو سلطنت روس کے زوال کا سبب بنا) کے بعد قلیل مدتی نئی ریاستیں بنانے کی کوشش تھی۔

کریمیائی عوامی جمہوریہ
Crimean People's Republic
Qırım Halq Cumhuriyeti
1917–1918
پرچم کریمیا
ترانہ: 
دارالحکومتباغچہ سرائے
عمومی زبانیںکریمیائی تاتاری
حکومتجمہوریہ
• 1917–1918
نعمان شلبیشہان
مقننہکورلتائی
تاریخی دورپہلی جنگ عظیم
• 
13 دسمبر 1917
• سوویت قبضہ
جنوری 1918
• 
13–25 اپریل 1918
رقبہ
191726,860 کلومیٹر2 (10,370 مربع میل)
آبادی
• 1917
749800
ماقبل
مابعد
محافظہ ثوریدہ
ثوریدہ سوویت اشتراکی جمہوریہ

حوالہ جات ترمیم

  1. (Ukrainian) 89 років від проголошення у Бахчисараї Кримської Народної Республіки, Radio Free Europe/Radio Liberty (13 December 2006)