کریم نیٹ ورک
کریم سواری فراہم کرنے والی سروس ہے جو موبائل ایپلی کیشن، ویب اور کال سینٹر کے ذریعے نقل و حمل فراہم کرتی ہے۔ جولائی 2012 سے قائم شدہ، کریم، شمالی افریقہ، ترکی اور پاکستان سمیت مشرقِ وسطیٰ میں 11 ممالک کے 50 سے زائد شہروں میں چلتی ہے۔
Careem Logo as of 2016 | |
Privately held company | |
صنعت | ٹیکنالوجی, transportation network company |
قیام | مارچ 2012 |
بانی | Mudassir Sheikha Magnus Olsson Abdulla Elyas |
صدر دفتر | دبئی |
علاقہ خدمت | 53 cities in the مشرق وسطی, شمالی افریقا and جنوبی ایشیا |
کلیدی افراد | Mudassir Sheikha Magnus Olsson Abdulla Elyas وسیم اکرم |
مصنوعات | موبائل ایپ |
خدمات | ٹیکسی, Vehicle for hire |
ویب سائٹ | www |