کنداکے یا کنداکہ حبشیوں کی ملکہ جس کا ذکر نئے عہد نامے کی کتاب اعمال میں آتا ہے۔[1] یہ نام فرعون کی طرح ایتھوپیا کی ملکہ کا خطاب تھا۔ اس ملکہ کا وزیر جو سارے خزانے کا مختار تھا فلپس کے ذریعہ مسیح پر ایمان لایا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. اعمال 8: 27