کوالا لمپور عظمی (لاطینی: Greater Kuala Lumpur) کوالا لمپور میٹروپولیٹن علاقہ کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے۔ عام طور پر اسے وادی کلانگ کے متبادل تصور کیا جاتا ہے تاہم ان میں فرق ہے۔ اس کا رقبہ 2793.27 مربع کلومیٹر ہے۔ [2]

میٹروپولیٹن علاقہ
A satellite view of Greater Kuala Lumpur
A satellite view of Greater Kuala Lumpur
ملک ملائیشیا
رقبہ
 • کل2,793.27 کلومیٹر2 (1,078.49 میل مربع)
آبادی (2015)[1]
 • کل7,200,000
 • کثافت6,581/کلومیٹر2 (17,040/میل مربع)
منطقۂ وقتملائیشیا میں وقت (UTC+8)
ملائیشیا میں ٹیلیفون نمبر03

تفصیلات ترمیم

کوالا لمپور عظمی کا رقبہ 2,793.27 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 7,200,000 افراد پر مشتمل ہے۔


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "KL on track to megacity status"۔ Focus Malaysia۔ 19 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2015 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Greater Kuala Lumpur"