کوبرہ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

مارٹل کامبیٹ میں کوبرہ

تاریخ ترمیم

کوبرہ ایک ماسوم سا انسان ہوتا تھا جس کو اپنے سپاہانہ فن کی بہتری کرنے کا ارادا تھا۔ چونکہ وہ اپنے کلاسوں میں کسی کو سخت زخم نہیں پہنچا سکتا تھا، وہ اہستا اہستا غنڈوں کے ساتھ پھڈے کرنے لگا۔ اس طرح اس نے بہت لوگ قتل کیے۔ اس نے لالچ میں آکر چوریاں بھی شروع کر دیں۔ بالآخر پولیس نے اس کو گرفتار کر لیا۔ لیکن تھانے میں بند ہونے سے پہلے قبال نے اس کو چھڑوا لیا اور اپنے گروہ میں شامل ہونے کی دعوت دی۔

سپاہانہ فن ترمیم

کوبرہ کے سپاہانہ فن شورنکیو اور کیک باکسینگ کہلاتے ہیں۔ کوبرہ ایک نہایت تیز کھلاڑی ہے اور اگر درست تریقے سے استعمال ہو تو بہت مضبوت اور دلچسپ ہے۔ اس کے ہتھیار کالی اسٹیکس اور ماشیتے کہلاتے ہیں۔ دراصل کوبرہ اسٹریٹ فائٹر کے کین کو مدنظر رکھ کہ بنایا گیا ہے اور ان دونوں میں بہت سی مشترک باتیں ہیں۔

بیرونی روابط ترمیم

کوبرہ