کيوی (Kiwi) جسے نیوزی لینڈ میں کيوی فروٹ (Kiwifruit) کہا جاتا ہے ایک پھل ہے۔[1] اس کی وسیع پیمانے پر کاشت اٹلی، نیوزی لینڈ، چلی، یونان اور فرانس میں کی جاتی ہے۔[2]

کيوی

پیداوار ترمیم

بالائی دس کیوی پیداواری ممالک 2012
(میٹرک ٹن میں)
درجہ ملک پیداوار
(ٹن)
1   اطالیہ 384,844
2   نیوزی لینڈ 376,400
3   چلی 240,000
4   یونان 161,400
5   فرانس 65,253
6   ترکیہ 36,781
7   ایران 32,000
8   جاپان 28,000
9   ریاستہائے متحدہ 26,853
10   پرتگال 25,000
عالمی 1,412,351
Source: UN Food & Agriculture Organization[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Beutel JA (1997)۔ "Kiwifruit, in: J. Janick and J.E. Simon (eds.), Advances in new crops, 1990"۔ Center for New Crops & Plant Products at Purdue University۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014 
  2. "Kiwi fruit: World List, 2010"۔ FAOSTAT۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 4, 2013 
  3. "Production of Kiwi (fruit) by countries"۔ UN Food & Agriculture Organization۔ 2012۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014