لفظ کل کی دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے صفحہ: کل

کَل یا عُدّہ (gadget) سے مُراد ایک چھوٹی تکنیکی شے (جیسے اختراع یا اطلاقیہ) ہے جس کی ایک خاص کارکردگی (function) ہو، لیکن یہ عملی استعمال سے زیادہ جدّت اور اپنے استعداد کے لیے دلچسپ ہوتی ہے۔

کَلات یا عُدَد کو اُن کے وقتِ ایجاد پر ہمیشہ عام تکنیکی اشیاء (normal technological objects) سے زیادہ غیر معمولی طور پر اور ہوشیاری سے تیارشدہ سمجھا جاتا ہے۔

اشتقاقیات ترمیم

کَل دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کی معنی آلہ ہے[1] اور اِس کی جمع کَلات کی جا سکتی ہے، اِس کا متبادل عربی لفظ عُدّہ ہے[2] جس کی جمع عُدَد یا عُدّات ہے۔

نیز دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم