کھوکھر زیر (انگریزی: Khokhar Zer) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ اور یونین کونسل جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یونین کونسل کھوکھر زیر کھائی ،جنگا، ٹھٹھی جاموں ،موہڑہ تھنیل، شمس آباد ،تھوہا ہمایوں پر مشتمل ہے۔ اس کی حدود میں ایک آبی ذخیرہ ہے جو کھوکھر زیر ڈیم سے موسوم ہے۔


کھوکھر زیر
گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلتَلہ گنگ
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم