کیمون اچھے ایک بھارتی کارٹون ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے ڈی کیو انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نکلوڈین (بھارت) پر پیش ہوتی ہے۔ جانکاروں کے مطابق کیمون بھارتی پہلا غیر دیو مالائی کارٹون شو ہے جو مکمل طور پر مقامی تصورات پر مبنی طور پر تیار کیا گیا تھا.

کیمون اچھے
A wallpaper created by Nickelodeon. From left to right: Mishra Sir, Sid, Rahul, Mini, Rohan, Keymon, Mom, and Dad
نوعیتComedy
صداکاریBrian D'costa
نشرIndia
مدیر
  • Vinayak Raj
  • Venkat Reddy
  • Venugopal Reddy
  • Sarath Babu
پروڈکشن ادارہDQ Entertainment International
نشریات
چینلNickelodeon India

پاکستان میں یہ نکلوڈین پاکستان پر ہوا ہے.

سیریز کے حصے کے طور پر ایک فلم کیمون اور نانی اسپیس ایڈونچر میں سیریز 9 نومبر 2012ء کو تھیٹروں میں جاری کیا گیا تھا۔[1] اس فلم میں نانی کا کردار اوشا اتھپ نے کارٹون ورژن کے طور پر ادا کیا گیا تھا.[2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nick's Keymon Ache to make its theatrical debut on 9 November"۔ 6 November 2012۔ 14 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2018 
  2. "Keymon & Nani In Space Adventure"۔ Times of India۔ 9 November 2012۔ 26 August 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2018 
  3. "KEYMON & NANI IN SPACE ADVENTURE trailer: Usha Uthup in animated avatar"۔ Bollywood Life۔ 9 November 2012۔ 5 April 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2018