گردوارہ شہید بھائی تارو سنگھ

گردوارہ شہید بھائی تارو سنگھ (انگریزی: Gurdwara Shaheed Bhai Taru Singh) ایک سکھ گردوارہ ہے جو نولکھا بازار لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔

گردوارہ شہید بھائی تارو سنگھ
عمومی معلومات
معماری طرزسکھ طرز تعمیر
شہر یا قصبہنولکھا بازار، لاہور
ملکپنجاب، پاکستان
متناسقات31°34′44″N 74°19′55″E / 31.578997°N 74.331910°E / 31.578997; 74.331910
آغاز تعمیر1747
تکمیل1748

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم