گغاند اغمے

1803ء سے 1815ء تک فرانسیسی فوج

لا گغاند اغمے(فرانسیسی لفظ'عظیم فوج' کے لیے) جو ناپولیئن بوناپارٹ کے فرمانرانی میں،ناپولیئونی جنگوں کے دوران فرانسیسی سلطنتی فوج کی اہم ترین فوجی جماعت تھی۔ 1804 سے 1808 تک، اس فوج نے کئی جنگوں فتح کیں جس سے فرانسیسی سلطنت نے یورپ کے بڑے حصے پر بے نظیر قدرت کے تحت قبضہ کر لیا۔ اس کے مستقبل کو ناقابلِ تلافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا جب 1812 میں روس کے خلاف تباہ کن حملے کے دوران بہت بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد اس کی حکمت عملی کبھی بحالی نہیں ہو سکی۔