گنجی ضلع روندو، گلگت بلتستان کی خوبصورت اور وسیع و عریض وادیوں میں سے ایک ہے جس کے مغرب میں استور، جنوب میں تلوبروق اور مشرق میں استک اور شمال میں یلبو واقع ہے۔

متعلقہ صفحات ترمیم