خلیج گوانتانمو کیوبا کے جنوب مشرقی حصہ گوانتانمو صوبہ میں واقع ہے۔ یہ جنوبی کونے 19°54′N 75°9′W / 19.900°N 75.150°W / 19.900; -75.150متناسقات: 19°54′N 75°9′W / 19.900°N 75.150°W / 19.900; -75.150) میں سب سے بڑی بندرگاہ ہے جو نشیب پہاڑیوں میں گھری ہے جو اسے عقبی علاقوں سے تحفظ فراہم کرتی ہیں۔

Aerial view of Guantánamo Bay

1903ء سے خلیج کے جنوبی حصہ پر امریکی فوج قابض ہے جس کا بیان ہے کہ علاقہ ہمیشہ کے لیے اس کے پاس ٹھیکے پر ہے۔ کیوبا اس دعوے کو تسلیم نہیں کرتا مگر طاقتور امریکا سے واپس لینے سے قاصر ہے۔