گورا قبرستان (Gora Kabristan) لاہور کے سب سے قدیم مسیحی قبرستانوں میں سے ایک ہے۔

دلیپ سنگھ کی بیٹی شہزادی بامبا سدرلینڈ کی قبر

محل وقوع ترمیم

یہ ٹکسالی دروازہ کے نزدیک پرانے راوی کے مقام پر واقع ہے۔

تاریخ ترمیم

یہ برطانوی راج کے دوارن قائم ہوا۔

بیرونی روابط ترمیم