گومٹیشور مورتی ایک 57 فٹ (17 میٹر) اونچی یک سنگی مورتی جو شرون بیلگول، کرناٹک کی وندھیہ گری پہاڑی پر واقع ہے۔

گومیٹشور ಗೊಮ್ಮಟೇಶ್ವರ، باہوبلی
گومیٹشور مورتی ಗೊಮ್ಮಟೇಶ್ವರ
باہوبلی کی 57 فٹ اونچی یک سنگی مورتی
گومٹیشور مورتی is located in Karnataka
گومٹیشور مورتی
Karnataka کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات12°51′14″N 76°29′05″E / 12.854026°N 76.484677°E / 12.854026; 76.484677
مذہبی انتسابجین مت
معبودباہوبلی
ملکبھارت