گوگل وائس سرچ یا وائس بائے گوگل، گوگل کا ایک پروڈکٹ ہے جو صارفین کو موبائل فون یا کمپیوٹر پر بول کر گوگل سرچ استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے، یعنی بول کر ڈیوائس میں کیا تلاش کرنا ہے اس بارے میں معلومات درج کرنے پر ڈیوائس کو ڈیٹا تلاش کرنے کی اجازت دیتا ہے۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Introducing Voice Actions for Android in the UK, France, Italy, Germany and Spain"۔ Google Mobile Blog۔ September 16, 2011 
  2. https://www.accuranker.com/blog/10-epic-formulas-to-optimize-for-voice-search-in-2019/