ہائڈروجن کلورائڈ یا ہائیڈروجن سبزداد (hydrogen chloride) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ HCl ہے۔