ہارون (نام)

مردانہ ذاتی نام

ہارون عربی: هارون، Hārūn) عربی کا عام مستعمل ذاتی نام ہے جس کی اصل، عبرانی میں نبی ہارون علیہ السلام کا نام ہے۔ ان عبرانی و عربی ناموں کی اصل کا غالب امکان ہے کہ قدیم مصری aha rw سے نکلے ہوں جس کا مطلب "جنگجو شیر" ہے۔

ہارون
تلفظعربی: [ha:ru:n]
صنفمردانہ
زبانعربی
اصل
لفظ/نامعبرانی/قدیم مصر
معنیجنگجو شی
اصل علاقہمشرق وسطی
دیگر نام
علاقائی املاہارون
منسلکہ نامآرون

ذاتی نام ترمیم

نام کا دوسرا حصہ ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم