ہالی وڈ کی شادی سے اصلًا مراد اعلٰی معاشرے کی چکاچوند والی دو مشاہیر کی شادی ہے جن کا تعلق امریکی فلمی صنعت سے ہے؛ ہالی وڈ کا لفظ امریکی فلمی صنعت کے متبادل کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ تاہم یہ اصطلاح کا مزید استعمال ان شادیوں کے لیے ہونے لگا ہے جو کم عرصے تک برقرار رہتی ہیں اور جلد ہی علیحدگی یا طلاق پر ختم ہوتی ہیں۔[1] 1930ء کے دہے سے عام طور سے مشاہدہ کیا گیا ہے کہ ہالی وڈ کی شادیاں جلد ہی ختم ہونے والی ہیں۔[2][3] اس طرح سے کم وقت تک رائج شادی کے لیے سمجھا جانا کئی دفعہ اخلاقی دہشت پیدا کر چکا ہے کہ ہالی وڈ کا تہذیب و تمدن پر کس قسم کا اثر مرتب کرے گا۔[4]

مزید دیکھیے ترمیم

  • ژا ژا گیبور - ہالی وڈ کی اداکارہ جس نے اپنی زندگی میں الگ الگ موقعوں پر نو شادیاں کی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Jet September 23, 1985۔ Books.google.com۔ 1985-09-23۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011 
  2. "St. Joseph News-Press – July 31, 1938"۔ News.google.com۔ 1938-07-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011 
  3. "The Border Cities Star – April 3, 1935"۔ News.google.com۔ 1935-04-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011 
  4. J C Moffitt (1933-07-23)۔ ""Hollywood's 'Big Parade' To The Reno Divorce Mill Result of Actors' Insatiable Craving for Publicity" from the Hartford Courant on July 23, 1933"۔ Pqasb.pqarchiver.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011 [مردہ ربط]