ہذلول بن عبدالعزیز آل سعود

ہذلول بن عبد العزیز آل سعود (عربی: هذلول بن عبد العزيز آل سعود)سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود اور بیعت کونسل کا ایک رکن تھا۔[1]

ہذلول بن عبد العزیز
Hathloul bin Abdulaziz
مکمل نام
ہذلول بن عبد العزیز بن عبد الرحمان آل سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہصيدا اليمانيہ
پیدائش1942
وفات29 ستمبر 2012 (عمر 69-70)

سویٹزرلینڈ
تدفین30 ستمبر 2012
مکہ
مذہباسلام

حوالہ جات ترمیم

  1. "King Abdullah names members of the Allegiance Council"۔ Embassy of Saudi Arabia in Washington, D.C.۔ 10 December 2007۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 2012