ہم جنس پسند کھیل (انگریزی: Gay Games) ایک عالمی کھیل اور ثقافتی ایونٹ ہے جو جنسی تنوع کی قبولیت کو فروغ دیتا ہے، جس میں نسوانی ہم جنس، ہم جنس پسند، دوجنسیت پرستی اور مخنث (ایل جی بی ٹی) کھلاڑی، فنکار اور دیگر افراد شامل ہیں۔ ۔

ہم جنس پسند کھیل، کولون، جرمنی، 2006ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم