ہندی پیڈیا

معلوماتی ہندی ویب سائٹ

ہندی پیڈیا بھارت کی ایک معروف ویب گاہ ہے جو ہندی زبان میں معلوماتی مواد فراہم کرتی ہے تاکہ لوگ اسے سمجھیں اور اس کے اہم حصوں تک آسانی سے رسائی پا سکیں۔ ہندی ویکیپیڈیا کے بر عکس یہ عوام الناس سے تعاون کے لیے نہیں کھلی ہے۔ ویب گاہ کی اپنی ایک الگ ٹیم ہے جو بلاگ نگاری میں دلچسپی رکھتے ہیں اور سماج میں اپنی معلومات اور تجربے کو بانٹنا چاہتے ہیں۔ویب گاہ تکنیکی اور سماجی پہلوؤں، صحت اور خوبصورتی، کیریئر و ملازمت، طرز زندگی، محبت اور رشتوں، مذہبی اور تفریحی موضوعات وغیرہ معلومات فراہم کرتی ہے۔ [1]

ہندی پیڈیا
دست‌یابہندی
مالکآشیش کمار و کملیش کمار
ویب سائٹhindipedia.org
تجارتیہاں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 14 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019