ہوانگے نیشنل پارک (سابقہ وینکی گیم ریزرو) زمبابوے کا سب سے بڑا قدرتی محفوظ علاقہ ہے۔[1] اس کا رقبہ تقریباً 14,600 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ ملک کے شمال مغرب میں بلاوائیو اور وکٹوریہ آبشار کے درمیان مرکزی سڑک کے ساتھ واقع ہے۔ قریب ترین شہر ڈیتے Dete ہے۔ خطے کے نوآبادیاتی دور سے پہلے کی تاریخیں اور گیم ریزرو اور قومی پارک کے طور پر اس کی ترقی آن لائن دستیاب ہے۔[2]

ہوانگے نیشنل پارک
افریقی ہاتھیوں کا غول پارک کے اندر پانی کے جوہڑ میں
مقامماتابیلے لینڈ شمالی، زمبابوے
قریب ترین شہرہوانگے
رقبہ14,651 کلومیٹر2 (5,657 مربع میل)

حوالہ جات ترمیم

  1. National Parks and Nature Reserves of Zimbabwe, World Institute for Conservation and Environment Archived 16 April 2012 at the Wayback Machine.
  2. Haynes, G.; Klimowicz, J. (2020). Hwange National Park's Historic and Pre-Historic Places (Report). Unpublished. doi:10.13140/RG.2.2.31002.06086.

زمرہ:زمبابوے کے قومی پارک

زمرہ:قومی پارک بلحاظ ملک