ہواکشتی یا ہوائی کشتی (airship)، ایک ہوا سے ہلکا ہوائیہ جو ریلے (thrust) کی بجائے سکان (rudder) اور دھکیلوں (propellers) کے ذریعے ہوا میں دھکیلا اور اڑایا جا سکتا ہے۔

ایک جدید ہواکشتی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم