ہوشانگ دنشا مرچنٹ (پیدائش 1947) ہندوستان کےا ایک شاعر ہیں۔ ان کی زیادہ تر تحریریں انگریزی میں ہیں۔ وہ یارانہ کے عنوان سے ہم جنس پرستوں کی تحریر پر اپنی انتھولوجی کے لیے مشہور ہیں۔ [1]

  1. "'Homosexuality is endemic where capitalism thrives,' says Hoshang Merchant"۔ thehindu.com۔ thehindu.com