ہیرالڈ وائلڈ (پیدائش:3 فروری 1891ء)|(انتقال:8 اگست 1977ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1913ء اور 1920ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ وائلڈ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 32 اول درجہ میچوں میں 12.07 کی اوسط اور 68 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ 59 اننگز کھیلیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس بولر تھے اور انھوں نے 64.50 کی اوسط سے 2 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

ہیرالڈ وائلڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامہیرالڈ وائلڈ
پیدائش3 فروری 1891(1891-02-03)
ہیڈفیلڈ، ڈربی شائر، انگلینڈ
وفات8 اگست 1977(1977-80-80) (عمر  86 سال)
گلوسپ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
19131920ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس28 جون 1913 ڈربی شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
آخری فرسٹ کلاس14 اگست 1920 ڈربی شائر  بمقابلہ  اسسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 32
رنز بنائے 628
بیٹنگ اوسط 12.07
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 68
گیندیں کرائیں 252
وکٹ 2
بالنگ اوسط 64.50
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1-3
کیچ/سٹمپ 29/-
ماخذ: [1]، جنوری 2012

انتقال ترمیم

وائلڈ کا انتقال 8 اگست 1977ء کو گلوسپ، ڈربی شائر میں 86 سال کی عمر میں ہوا۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم